دوسرے ٹیسٹ کیلئے میٹ  ہینری کیوی سکواڈ میں شامل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے نیوزی لینڈ نے نیل ویگنر کی جگہ میٹ ہینری کو سکواڈ میں شامل کر لیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3531Rwq
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.