ناموس رسالت قانون میں تبدیلی ہو رہی نہ کوئی کر سکتا ہے: طاہر اشرفی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ نے کرک میں مندر پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے حملہ آوروں سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے اور ملک بھر کی ہندو برادری کو مکمل تحفظ اور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں رہنے والے تمام غیر مسلموں کا تحفظ مسلمانوں اور ریاست کی ذمہ داری ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3n4wU16
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.