اقلیتوں کیساتھ مودی کے سلوک سے بھارت میں پھوٹ پڑ گئی: طاہر اشرفی
اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مودی سرکار اقلیتوں اور عوام کے ساتھ جو سلوک کر رہی ہے اس سے بھارت میں پھوٹ پڑی ہے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3pzE9QN
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3pzE9QN
https://ift.tt/eA8V8J