پی سی بی کا ٹیسٹ سیریز کیلئے ’بگی کیمرا سسٹم‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )پاکستان کرکٹ بورڈ نے لائیو ایکشن کے معیار کو مزید بڑھانے کیلئے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں پہلی بار ’بگی کیمرا سسٹم‘ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qFzHQw
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.