سیاسی کشمکش کی صورتحال میں متحدہ  تحریک انصاف کیساتھ کھڑی ہے: امین الحق

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق نے کہاکہ موجودہ سیاسی کشمکش کی صورتحال میں ایم کیو ایم تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے اور جب تک حکومت کی جانب سے معاہدے پرعملدرآمد جاری ہے یہ شراکت نہیں ٹوٹے گی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3b2L6W3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.