یوم یکجہتی کشمیر ڈسٹرکٹ انٹر کلبز اربن فٹبال ٹورنامنٹ 5فروری سے شروع ہوگا 

بہاولپور(خبرنگار)پاک فائٹر فٹ بال کلب کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر ڈسٹرکٹ انٹر کلبز اربن فٹبال ٹورنامنٹ مورخہ 5فروری ء تا 14فروری 2021 تک ڈرنگ اسٹیڈیم کے سوئمنگ پول والے گرائونڈ میں منعقد کروایا جا رہا ہے جس میں ڈسٹرکٹ بہاول پور کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cfGaxp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.