بختاور بھٹو کی شادی کی تقریبات 27 جنوری کو شروع ہونگی

کراچی (این این آئی) کراچی سابق صدر مملکت آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری اور محمود چودھری کی شادی کی تقریبات کا آغاز 27جنوری کو مہندی کی تقریب سے ہوگا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/38ZQJCJ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.