وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس‘ گریڈ20,19 کے افسران کو ترقی دینے کا فیصلہ

کراچی (وقائع نگار)وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت صوبائی سلیکشن بورڈکا اجلاس ہوا، سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں گریڈ 19 سے 20 اور 20 سے 21 میں پروموٹ کئے جائیں گے، اجلاس میں مختلف محکموں کے 40 سے زائد پروموشن ہونگے چند محکموں میں کارڈر سروس، یعنی PCS اور PSS بھی شامل ہیںجبکہ پروموشن میں کالج ایجوکیشن، محکمہ آبپاشی، ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3t5kKsQ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.