اسلام آباد : پولیس نے 17گولیاں مارکر نوجوان قتل کر ڈالا، 5اہلکار گرفتار، دہشتگردی کا مقدمہ

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے + نمائندہ خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) سرینگر ہائی وے پر شمس کالونی میں رات گئے نسٹ یونیورسٹی کے قریب واقع سیکٹر ایچ الیون میں اپنے دوست کو چھوڑ کرگھر واپس آنے والے نوجوان کی گاڑی پر وفاقی پولیس کے اے ٹی ایس سکواڈ نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3hAOKrn
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.