عمران فرحت کا 15 ویں لسٹ اے سنچری کے ساتھ 23 سالہ طویل کیرئیر ختم
ملتان (سپورٹس ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت نے 23 سالہ طویل ترین کیرئیر کا اختتام لسٹ اے کرکٹ میں 15ویں سنچری کے ساتھ کرلیا،وہ پاکستان کے لیے زیادہ لسٹ اے سنچریاں بنانیوالے ٹاپ 10 بلے بازوں میں شامل ہوگئے ہیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/39r6MJW
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/39r6MJW
https://ift.tt/eA8V8J