کھلاڑی ڈراپ ہونے کے خوف سے آرام کی درخواست کرتے ہوئے ڈرتے ہیں :محمد عامر

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )فاسٹ بائولر محمد عامر نے کہا ہے کہ کھلاڑی ڈراپ کیے جانے کے خوف سے میچز کے دوران آرام کی درخواست کرتے ہوئے ڈرتے ہیں کہ کہیں ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے انہیں ڈراپ ہی نہ کردیا جائے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/33E4hRp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.