مومن الحق کے ہاتھ میں فریکچر
ڈھاکا (یواین پی) بنگلہ دیشی بیٹسمین مومن الحق ہاتھ میں فریکچرکے باعث ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کپ سے باہر ہوگئے انہیں کھلنا کیخلاف میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے دائیں انگوٹھے پر تیز گیند لگی جس کے باعث وہ تین،چار ہفتوں تک مقابلوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3lpzMET
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3lpzMET
https://ift.tt/eA8V8J