وزیراعلیٰ خیبر پی کے عوام کو سہولت نہیں دے سکتے: تو عہدہ چھوڑ دیں: چیف جسٹس
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) کے پی کے میں ویسٹ مینیجمنٹ نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ملک میں نالے کھودنے کے لیے ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک سے پیسے لیتے ہیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2JsDGjw
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2JsDGjw
https://ift.tt/eA8V8J