محمد شفیق پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے جنرل کونسل اجلاس میں اگلی چار سالہ مدت کیلئے عہدیداران کا چناو مکمل کر لیا گیا ہے جس کے مطابق محمد شفیق بلا مقابلہ صدر کے عہدہ پر منتخب ہو گئے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2JKpWk1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.