Latest Answer Key

ads

ساہیوال:محکمہ سپورٹس کے زیراہتمام انٹرکلب باکسنگ اور ریسلنگ مقابلے

ساہیوال(نامہ نگار)محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام انٹر کلب باکسنگ اور انٹر کلب ماس ریسلنگ کے مقابلہ جات کا انعقاد،مقابلے ساہیوال جمنیزیم میں منعقد ہوئے،مختلف ویٹ کیٹیگری کے کھلاڑیوں کے مابین مقابلوں میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہر ہ کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2JX8c4D
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.