کنٹرول لائن ، جنگ بندی خلاف ورزی پر سینئر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سینئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے قابض بھارتی فوج کی جانب سے 19 دسمبر 2020ء کو لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور اس کے نتیجے میں ایک بے گناہ شہری کے زخمی ہونے پر شدید احتجاج کیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/37yhdL0
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.