نیشنل ٹرائینگولر ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چمپئین شپ،بارش کی وجہ سے میچ منسوخ
ملتان(سپورٹس ڈیسک) راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری خواتین ٹی ٹونٹی چمپئن شپ کا پیر کو ہونے والا میچ جو پی سی بی بلاسٹرز اور پی سی بی چیلنجرز کے درمیان کھیلا جانا تھا،بارش کی وجہ سے میچ منسوخ کر دیا گیا میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہو سکا،اب 25 نومبر کو پی سی بی ڈائنامائٹس اور پی سی بی چیلنجرمدمقابل ہونگی۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/399ZsCN
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/399ZsCN
https://ift.tt/eA8V8J