اے بی ڈویلئرز کے گھر ننھی پری کی آمد

لاہور(سپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقی کرکٹر اے بی ڈویلئرز بیٹی کے باپ بن گئے۔انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے پہلی بیٹی کو نعمت قرار دیا۔یاد رہے کہ اے بی ڈویلئرز کے دو بیٹوں کے بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

from کھیل News https://ift.tt/2IWFSz8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.