نوازشریف جمہوریت کی (ج) اور نظریاتی کے (ن) سے بھی واقف نہیں: شہباز گل 

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) معاون خصوصی شہباز گل کہتے ہیں نوازشریف جمہوریت کی "ج" اور نظریاتی کے"ن"سے بھی ناواقف ہیں۔ ان کو جب مال بنانے کا موقع نہ ملے تو ملک کو بھی بیچنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ ...

from اہم خبریں News https://ift.tt/34P5CG1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.