امارات پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا کے حصول میں  مشکلات دور کرے: شاہ محمود

نیامے‘ اسلام آباد (آئی این پی+ سپیشل رپورٹ+ اے پی پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی شہریوں کو یو اے ای کے ویزہ کے حصول میں درپیش مشکلات دور کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور عرب امارات کے مذہبی، تہذیبی ہم آہنگی کی بنیاد پر دیرینہ تعلقات ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/33rVKB0
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.