پاکستانی ٹیم کو واپس بھیجنے کی وارننگ شعیب اختر نیوزی لینڈ پر سیخ پا
ملتان (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کی جانب سے پاکستانی سکواڈ کو آخری وارننگ دیتے ہوئے واضح کردیا گیا کہ اب اگر کرونا پروٹوکول کی خلاف ورزی کی گئی تو پاکستانی ٹیم کو وطن واپس بھیج دیا جائے گا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2J90Pr4
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2J90Pr4
https://ift.tt/eA8V8J