وزیراعظم کی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھانے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا کے پہلے مرحلے میں قابلِ تقلید حکمت عملی اور بروقت فیصلوں سے وبا پر قابو پایا جس کی دنیا معترف ہے، اب بھی اس وبا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2UYRVyk
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2UYRVyk
https://ift.tt/eA8V8J