انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نیشنل چیمپئن شپ کیلئے خواتین کھلاڑیوں کا اعلان
ملتان(سپورٹس ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا نے انڈر 16 ٹیلنٹ پروگرام کے تحت اتھلیٹکس، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اور والی بال کی صوبائی خواتین ٹیموں کا اعلان کر دیا، ٹیمیں قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں صوبے کی نمائندگی کریں گی، ٹیموں کا اعلان جاری تربیتی کیمپ میں کیا گیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3pYu2Fq
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3pYu2Fq
https://ift.tt/eA8V8J