7  ماہ بعد عمرہ کی ادائیگی‘ دوسرا مرحلہ 18 اکتوبر سے شروع ہوگا

 ریاض ( نوائے وقت رپورٹ) کرونا کے باعث گزشتہ 7 ماہ سے رکی ہوئی عمرے کی ادائیگی کا آج سے دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔ سعودی حکومت نے آج سے مقامی شہریوں اور وہاں مقیم غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت دیدی ...

from ہیڈلاینز News https://ift.tt/3jJVNhP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.