ویڈیو: ٹوائلٹ سے سانپ نکل آیاA snake came out of the toilet


ویڈیو: ٹوائلٹ سے سانپ نکل آیا



ویڈیو اسکرین گریب
ٹوائلٹ سے سانپ نکلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
یہ واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس میں پیش آیا جہاں ایک شہری کے کموڈ سے سانپ نکل آیا جس کی اس نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی اور اس ویڈیو کو اب تک 23 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

Powered by Blogger.