مغربی کنارہ: اسرائیلی فورسز کی فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ‘ ایک شہید 

مقبوضہ بیت المقدس (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کر دی۔ فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ ...

from بین الاقوامی News https://ift.tt/3j3v4vw
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.