ملائیشیا کے سابق وزیر خزانہ لم گوان انگ کرپشن کے الزامات پر گرفتار

کوالالمپور(اے پی پی) ملائیشیا کے سابق وزیر خزانہ لم گوان انگ کو ریاست پینانگ میں سمندر کے اندر ٹنل کی تعمیر کے منصوبے میں کرپشن کے الزامات کے باعث گرفتار کر لیا گیا۔

from بین الاقوامی News https://ift.tt/3kiqICi
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.