وائٹ کالر کرائمز اور میگاکرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،چیئرمین نیب

اسلام آباد (نامہ نگار) چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے، نیب وائٹ کالر کرائمز اور میگاکرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پر عزم ہے۔ ...


Powered by Blogger.