سابق آسٹریلوی کرکٹر بیری جرمین 84برس کی عمر میں چل بسے
لاہور(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر اور آئی سی سی کے میچ ریفر ی بیری جرمین 84سال کی عمر میں چل بسے۔ جرمین نے 19ٹیسٹ میچوں میں آسٹریلوی ٹیم کی نمائندگی کی تھی ۔ 1968ء میں ایشز سیریز کے ایک ...