اردن: کم قیمت شوارما کھانے سے 700 افراد بیمار، ایک بچہ ہلاک
عمان (نیوز ڈیسک) اردن کے دارالحکومت عَمان کے باہر ایک ریسٹورنٹ میں کم قیمت شوارما کھانے سے 700 افراد بیمار جبکہ ایک بچے کی موت واقع ہوگئی۔ ریسٹورنٹ کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
from بین الاقوامی News https://ift.tt/2D0DkgF
https://ift.tt/eA8V8J
from بین الاقوامی News https://ift.tt/2D0DkgF
https://ift.tt/eA8V8J