پریکٹس میچ، نسیم شاہ کا فواد عالم کو بائونسر، ٹیم وائٹ 249 رنز پر آئوٹ
لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز کے انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کے دوران نسیم شاہ کا خطرناک بائونسر لگنے پر فواد عالم کو طبی امداد کی ضرورت پڑ گئی ۔ڈربی میں ...