کل پہلا روزہ ہو گا یااللہ پوری امت مسلمہ کو اس مقدس مہینے کے صدقے معاف فرمادےآمین۔

سعودی عرب اور باقی تمام عرب ممالک میں کل پہلا روزہ ہو گا یااللہ پوری امت مسلمہ کو اس مقدس مہینے کے صدقے سب مسلمانوں کو کروناوائرس جیسی بیماریوں سے بچا اور نجات دلا دے آمین یا رب العامین اور پوری امت مسلمہ کو اس رمضان المبارک کے روزے رکھنے توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العامین









x

Powered by Blogger.