پاکستان، افغانستان میں اجتماعیت کے حامل سیاسی تصفیے کا حامی ہے:شا ہ محمودقریشی 

اسلام آباد:آسٹریا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر شیلنبرگ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دو طرفہ تعلقات، افغانستان کی موجودہ صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ آسٹریا کا افغانستان سے انخلاء میں مدد پر پاکستان سے اظہار تشکرکیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3yRESAF
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.