Latest Answer Key

ads

 آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی کرکٹ  دو میچوں کے فیصلے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام جاری آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیگ مرحلے میں دو میچوں کے فیصلہ ہوگئے ٹی ایم سی کرکٹ گرانڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں محمد حسین کرکٹ کلب نے میٹرو پولیٹن کرکٹ کلب کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دیدی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3D4wcdc
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.