Latest Answer Key

ads

تیسری آزادی عفیف ٹرافی سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) تیسری آزادی عفیف ٹرافی سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کل ہفتہ 21 اگست سے ڈی اے بیچ ویو کلب کراچی میں شروع ہوگیعفیف پیکجز نے اس ٹورنمنٹ کو اسپانسر کیا ہے اور ڈی اے بیچ ویو کلب اس معروف ایک ہفتہ طویل چیمپئن شپ کے میزبان اور سہولت کار ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3AWptQM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.