احسان مانی‘وسیم خان رواںہفتے انگلینڈ روانہ ہونگے
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان رواںہفتے انگلینڈ روانہ ہو رہے ہیں اور ایک بار پھر انگلینڈ سے دفتری امور سرانجام دیں گے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cX6kVb
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cX6kVb
https://ift.tt/eA8V8J