اسلام آباد میں بے قصور طالب علم کے قتل کا کون ذمہ دار: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے سوال پوچھتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بے قصور طالب علم کے قتل کا کون ذمہ دار ہے؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر کا کہنا تھا کہ راتوں کو محنت مزدوری کرکے اپنے گھر والوں کے لیے رزقِ حلال کما کر لانے والے اس بے قصور طالب ...۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2Xbp3E9
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2Xbp3E9
https://ift.tt/eA8V8J