عمران کے پیچھے بھارتی اسرائیلی فنڈنگ‘ حکومتی پراپیگنڈا سے تحریک متاثر نہیں ہو گی: احسن اقبال
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان 6 سال سے فارن فنڈنگ کیس میں این آر او لے کر سیاست کر رہے ہیں اور ان کے پیچھے اسرائیلی اور بھارتی لابی کی فنڈنگ کے ثبوت موجود ہیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/38YQ7fB
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/38YQ7fB
https://ift.tt/eA8V8J