تحریک آزادی کے رہنمامولانا محمد علی جوہر کی90 ویں برسی کل منائی جائے گی
جہانیاں(آن لائن ) تحریک آزادی کے بانی مولانا محمد علی جوہرکی90 ویں برسی 4جنوری پیر کو منائی جائے گی ان کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جہانیاں سمیت ملک بھر میںسیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مولانا محمد علی جوہر کی ملک و قوم کیلئے پیش کی گئی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/355rE71
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/355rE71
https://ift.tt/eA8V8J