Latest Answer Key

ads

بن سعید ہاکی کلب خانیوال نے الحیدر کلب کو ایک گول سے شکست دیدی

خانیوال(نمائندہ نوائے وقت ) بن سعید ہاکی کلب خانیوال اور الحیدر ہاکی کلب 45/15Lمیاں چنوں کے درمیان کھیلا گیا جوسنسنی خیز مقابلے کے بعد 1گول سے بن سعید ہاکی کلب خانیوال نے جیت لیا دونوں ٹیموں کی طرف سے شاندار ہاکی دیکھنے کو ملی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3lWRjEu
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.