Latest Answer Key

ads

پاکستان کی خواتین ٹینس کھلاڑیوں کا مردوں کے مساوی انعامی رقم ملنے پر خوشی کا اظہار

ملتان (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کی خواتین ٹینس کھلاڑیوں نے مردوں کے مساوی انعامی رقم ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مساوی انعامی رقم کی روایت قائم کرنا خوش آئند ہے مستقبل میں بھی سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/37O2Ktm
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.