Latest Answer Key

ads

جھنگ :  سپورٹس سٹیڈیم ‘ یوتھ کرکٹ اکیڈمی کی افتتاحی تقریب

جھنگ(نامہ نگار)صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی نے منڈی شاہ جیونہ میں سپورٹس سٹیڈیم اور یوتھ کرکٹ اکیڈمی کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دور حکومت میں شروع ہو نیوالی سکیمیں جو فنڈز کی کمی کی وجہ سے رک گئی تھیں ہماری حکومت نے پنجاب بھرمیں 200سپورٹس کمپلیکس کی سکیموں کو فنڈز جاری کر کے شروع کروایا جن میں سے 150مکمل ہو چکے ہیں جن ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gpPeQr
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.