Latest Answer Key

ads

پاکستانی کرکٹرزکا  آئسولیشن ختم ہونے پر خوشی کا اظہار، سوشل میڈیا پر سیلفیز شیئر کر دیں

ملتان (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرزنے مینجڈ آئسولیشن ختم ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹڑ پر شاداب خان، اظہر علی اور دیگر نے سیلفیز شیئر کیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3n3qqAq
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.