Latest Answer Key

ads

شمع میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل سیرانی جونئیر کلب سمہ سٹہ نے اپنے نام کرلیا

بہاولپور(خبرنگار) شمع میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ سمہ سٹہ کا فائنل میچ مورخہ گزشتہ روز سیرانی کلب سمہ سٹہ اور خانقاہ شریف فٹ بال کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیاشمع میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک ایاز محمود کلیاراور سماجی کارکن قاضی محمد اجمل تھے فائنل میچ میں دونوں ٹیموں نے زبردست مقابلہ کیا مقررہ وقت میں دونوں ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2VRCiJE
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.