Latest Answer Key

ads

 2ہوٹل سٹاف کے کرونا ٹیسٹ مثبت : جنوبی افریقہ انگلینڈ پہلا ون ڈے منسوخ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے بغیر کوئی گیند ہوئے ختم کردیا گیا، ہوٹل سٹاف کے2 ارکان میں کوویڈ ٹیسٹ مثبت آنے پر میچ کو ختم کیا گیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3glbTxu
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.